اسسٹنٹ کمیشنر حامد اقبال کا غلنئ ہیڈکوارٹر بازار میں لوگوں کو ایس او پیز پر سختی عمل کرنے کی ہدایت
ضلع مہمند(افضل صافی سے)اسسٹنٹ کمیشنر حامد اقبال کا غلنئ ہیڈکوارٹر بازار میں لوگوں کو SOPs پر سختی عمل کرنے کی ہدایت ۔خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائ بغیر ماسک کت درجنوں افراد گرفتار۔6بجے کے بعد بازار میں مکمل لاک ڈاون۔FC کے جوانوں کا بھی بازاروں گشت کا آغاز کورونا کی تیسری لہر سے تحصیل صافی سب سے زیادہ متاثر ۔