مزدور معاشرے کا بنیادی اساس ہے حکومت اور ملک مزدور کی محنت کی وجہ سے چلتے ہیں،صدر رئیس ارسلان بروہی 232

مزدور معاشرے کا بنیادی اساس ہے حکومت اور ملک مزدور کی محنت کی وجہ سے چلتے ہیں،صدر رئیس ارسلان بروہی

مزدور معاشرے کا بنیادی اساس ہے حکومت اور ملک مزدور کی محنت کی وجہ سے چلتے ہیں،صدر رئیس ارسلان بروہی

ٹھٹھہ سندھ ( امین فاروقی )ہاکستان تحریک انصاف ٹھٹھہ کے صدر رئیس ارسلان بروہی نے مزدوروں کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہا ہیکہ مزدور معاشرے کا بنیادی اساس ہے حکومت اور ملک مزدور کی محنت کی وجہ سے چلتے ہیں یہی وجہ ہیکہ پاکستان تحریک انصاف نے ہمیشہ مزدور کی آواز کو اجاگر کیا ہے

آج وطن عزیز کا وزیراعظم عمران خان مزدور کے دکھ درد کو سمجھتے ہوئے مزدور حقوق کی جنگ لڑ رہا ہے یہ تحریک انصاف کی واحد حکومت ہے جو مزدور حقوق کی بات کرتی ہے آج کے دن ان مظلوم شگاگو کے مزدوروں کو یاد کیا جاتا ہے کہ جنہوں نے اپنے حق کی خاطر جانوں کا نذرانہ پیش کیا تھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں