ضلع مھمند تحصیل صافی قندھاری دروازگئ کےرھائشی سابق امن کمیٹی کےسربراہ ملک خانہ گل پرفائرنگ 150

ضلع مھمند تحصیل صافی قندھاری دروازگئ کےرھائشی سابق امن کمیٹی کےسربراہ ملک خانہ گل پرفائرنگ

ضلع مھمند تحصیل صافی قندھاری دروازگئ کےرھائشی سابق امن کمیٹی کےسربراہ ملک خانہ گل پرفائرنگ

ضلع مھمند (افضل صافی سے)تحصیل صافی قندھاری دروازگئ کےرھائشی سابق امن کمیٹی کےسربراہ ملک خانہ گل پرفایرنگ ۔ملک خانہ گل کو طبی امداد کیلیےغلنئ ھسپتال منتقل کردیاگیا۔مگرھسپتال پھنچنےسےپھلےوہ دم تھوڑدیا۔انکی لاش ضروری کاروائ کےبعدورثاکےحوالےکردیاگیا۔

تفصیلات کےمطابق قنداری امن کمیٹی کےسربراہ ملک خانہ گل کسی فریقین۔کےتنازعےمیں موجودتھاکہ ایک فریق سےتکرارکےبعد ملزم۔عبدالخالق نےجرگےکےسربراہ پرفایرنگ کردی جس سےملک خانہ گل شدید زخمی ھوا1122 نےموقع پرپھنچ کرملک خانہ گل کوھسپتال منتقل کردیامگرھسپتال پھنچنےسےپھلےوہ جان بحق ھوا زرائع کےمطابق موقع پرموجود لوگوں نےملزم عبدالخالق کوپتھرمارکر ماردیا پولیس موقع پرپھنچ کر تحقیقات شروع کردی ھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں