Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ڈپٹی پریس سیکریٹری مسلم لیگ(ن)شارجہ رحیم خان کی کراچی آمد/ڈویژنل صدر کراچی سلمان خان سئ ملاقات/پارٹی امور پر گفتگو

کراچی(بیورورپورٹ) گذشتہ روز پاکستان مسلم لیگ ن شارجہ کے ڈپٹی پریس سیکرٹری رحیم خان نے پاکستان مسلم لیگ ن کراچی ڈویژن کے صدر سلمان خان کے ساتھ ملاقات کی، سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال ہوااس موقع پر سابقہ چیئرمین یوسی 42 محمدی کالونی کیماڑی ٹاؤن اورمسلم لیگ ن ضلع کیماڑی کے صدر حاجی محب اللہ خان اور کراچی ڈویژن کے دیگر عہدیداران بھی موجود تھے

Exit mobile version