ایس ایچ او چوہدری مہتاب اسلم تھانہ پولیس اسلام گڑھ کی اپنی ٹیم کے ہمراہ کارواہیاں جاری ایک اور ملزم 54 بوتل انگلش شراب سمیت گرفتار کر کے مقدمہ کر لیا 147

ایس ایچ او چوہدری مہتاب اسلم تھانہ پولیس اسلام گڑھ کی اپنی ٹیم کے ہمراہ کارواہیاں جاری ایک اور ملزم 54 بوتل انگلش شراب سمیت گرفتار کر کے مقدمہ کر لیا

ایس ایچ او چوہدری مہتاب اسلم تھانہ پولیس اسلام گڑھ کی اپنی ٹیم کے ہمراہ کارواہیاں جاری ایک اور ملزم 54 بوتل انگلش شراب سمیت گرفتار کر کے مقدمہ کر لیا

اسلام گڑھ (جاوید اقبال بٹ)تھانہ پولیس اسلام گڑھ کی منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ کے خلاف پے در پے کارواہیوں کا سلسلہ جاری ہے ایک اور کاروائی میں ایس ایچ او چوہدری مہتاب اسلم تھانہ پولیس اسلام گڑھ نے اپنی ٹیم محمد اکرم تفتیشی۔ہیڈ کانسٹیبل عبدالجبار ۔اسد افتخار ڈی ایف سی۔شوکت حسین

۔محمد شفیق۔زولفقار علی۔طارق محمود کے ہمراہ عادی منشیات فروش محمد شفیق ولد محمد صدیق ساکن موڑہ ہیراں جموعی کے ڈھیرے پر چھاپہ مار کر 53 بوتل انگلش شراب برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے۔رواں ہفتے ایس ایچ او چوہدری مہتاب اسلم نے مختلف کارواہیوں میں 2 کلو380 گرام چرس۔1 کلو 70 گرام ہیروین واسلحہ برآمد کر چکے ہیں عوام علاقہ نے پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارواہیوں کو سرہا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں