Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

آزادکشمیر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران72 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق

مظفرآباد (بنارس راجپوت)آزادکشمیر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران72 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، کورونا وائرس کی وجہ سے01 مریض فوت ہواجس کا تعلق میر پور سے ہے، 105 مریض صحت یاب ہوئے جبکہ663افراد کے کورونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے ہیں۔نئے سامنے آنے کیسز میں سے19کاتعلق مظفرآباد،1کا جہلم ویلی،28کا پونچھ،8 کا باغ،01 کا پلندری،9کامیرپوراور6کا کوٹلی سے ہے۔آزادکشمیر میں اب تک 183766افرادکے کورونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے ہیں اور18056افراد میں کورونا وائرس کی موجودگی پائی گئی ہے

جن میں سے15596افراد صحت یاب ہو چکے ہیں اور انہیں ڈسچارج کر دیا گیا ہے جبکہ1951مریض زیر علاج ہیں 509مریضوں کی موت ہوئی ہے جن میں سے71 کا تعلق مظفرآباد،11کا جہلم ویلی،9کا نیلم،94کاپونچھ،62کا باغ،5 کا حویلی، 10کاتعلق سدھنوتی، 134 کاتعلق میرپور،47کابھمبراور66کا کوٹلی سے ہے۔کورونا وائرس کے1951مریضوں میں سے1878مریضوں کو حکومت آزادکشمیر کی پالیسی کے تحت مختلف اضلاع میں ہوم آئسولیشن میں رکھا گیا ہے جبکہ73مریض آزادکشمیر کے مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔

Exit mobile version