Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

کرپٹ لوگوں کی جگہ جیل ہے مگر پاکستان میں یہ لوگ حکومتی ایوانوں کا حصہ ہوتے ہیں، کیپٹن عاصم ملک

دبئی(بیورورپورٹ)ممتاز پاکستانی شخصیت اور اوورسیز پاکستانیوں کے ترجمان کیپٹن عاصم ملک نے کہا ہے کہ دنیا میں کرپٹ لوگوں کو سزائیں دی جاتی ہیں جبکہ پاکستان میں کرپٹ لوگ رکن اسمبلی اور سینیٹر بن کر عوام کی تقدیروں سے کھیلتے ہیں، جن کرپٹ لوگوں کی جگہ جیل ہونی چائیے وہ کرپٹ لوگ اسمبلی اور سینیٹ میں تقریریں جھاڑتے ہیں،

انہوں نے کہا کہ جب تک پاکستان ان کرپٹ عناصر سے چھٹکارا نہیں پاتا تب تک پاکستان کی ترقی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکتا، کیپٹن عاصم ملک نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان اگر حقیقی معنوں میں پاکستان کو پھلتا پھولتا دیکھنا چاہتے ہیں تو انہیں ان کرپٹ سیاستدانوں اور دیگر جرائم پیشہ عناصر کو عبرت کا نشان بنانا ہوگا اور تب جاکر پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہوسکے گا

Exit mobile version