آزادکشمیر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران109 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق 135

آزادکشمیر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران109 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق

آزادکشمیر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران109 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق

مظفرآباد (نمائندہ خصوصی) آزادکشمیر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران109 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، کورونا وائرس کی وجہ سے2مریض فوت ہوئے ہیں جن میں سے1کا تعلق باغ اور 1کاکوٹلی سے ہے

،116 مریض صحت یاب ہوئے جبکہ954افراد کے کورونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے ہیں۔نئے سامنے آنے کیسز میں سے14کاتعلق مظفرآباد،2کا جہلم ویلی،61کا پونچھ،10کا باغ،7کا میرپور،5کا بھمبراور10کا کوٹلی سے ہے۔آزادکشمیر میں اب تک 187986افرادکے کورونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے ہیں

اور18469افراد میں کورونا وائرس کی موجودگی پائی گئی ہے جن میں سے16231افراد صحت یاب ہو چکے ہیں اور انہیں ڈسچارج کر دیا گیا ہے جبکہ1717مریض زیر علاج ہیں 521مریضوں کی موت ہوئی ہے جن میں سے72 کا تعلق مظفرآباد،12کا جہلم ویلی،10کا نیلم،98کاپونچھ،65کا باغ،5 کا حویلی، 10کاتعلق سدھنوتی، 134 کاتعلق میرپور

،47کابھمبراور68کا کوٹلی سے ہے۔کورونا وائرس کے1717مریضوں میں سے1661مریضوں کو حکومت آزادکشمیر کی پالیسی کے تحت مختلف اضلاع میں ہوم آئسولیشن میں رکھا گیا ہے جبکہ56مریض آزادکشمیر کے مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں