Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

صیہونی جارحانہ حملوں کیخلاف قائد جمعیت علماء اسلام مولنا فضل الرحمان کی کال پر آج جمعتہ کے دن پاکستان بھر میں احتجاجی مظاہرے اور ریلیاں ہونگیں، ڈاکٹر نصیرالدین سواتی

ٹھٹھہ (امین فاروقی سے)جمعیت علماء اسلام سندھ کے رہنماء ڈاکٹر نصیرالدین سواتی نے دھابیجی پریس کلب میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل نے فلسطین کے مظلوم مسلمانوں پر بربریت کرکے قیمتی انسانوں کا ضیاع کیا ہے

اور رمضان کے مقدس ماہ میں قبلہ اول بیت المقدس پر حملہ کرکے صیہونی منصوبے کا آغاز کیا ہے جسسے دنیا بھر کے مسلمانوں کے دل مجروح ہوئے ہیں صیہونی جارحانہ حملوں کیخلاف قائد جمعیت علماء اسلام مولنا فضل الرحمان کی کال پر آج جمعتہ کے دن پاکستان بھر میں احتجاجی مظاہرے اور ریلیاں ہونگیں اس موقع پر انکے ہمراہ سید سیف الملوک شاہ بھی موجود تھے

Exit mobile version