حکومت پاکستان اور عوام ایک آواز بن کر اپنے فلسطینوں بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ ہیں،راجہ مبین افضل 171

حکومت پاکستان اور عوام ایک آواز بن کر اپنے فلسطینوں بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ ہیں،راجہ مبین افضل

حکومت پاکستان اور عوام ایک آواز بن کر اپنے فلسطینوں بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ ہیں،راجہ مبین افضل

اسلام آباد(بیورو چیف)وزیر اعظم پاکستان جناب عمران خان کی ہدایت پر چئیرمین وائس آف کشمیر و سینئیر رہنما پاکستان تحریک انصاف راجہ مبین افضل

نے پریس کلب اسلام آباد میں اسرائیل کی جانب سے فلسطین میں جاری بربریت کے خلاف بھر پور احتجاجی مظاہرہ میں شرکت کی اس موقع پر راجہ مبین افضل کا کہنا تھا قبلہ اول بیت المقدس کا تحفظ ہمارے ایمان کا حصہ ہےاور ہمیں فلسطین بھائیوں کے اس مشکل وقت میں ساتھ دینے کی ضرورت ہے۔فلسطین میں مسلمانوں کیخلاف ظلم وستم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی کیخلاف حکومت پاکستان اور عوام ایک آواز بن کر اپنے فلسطینوں بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ ہیں

،اس موقع پر میر مدثر سیکرٹری اطلاعات و نشریات انصاف ٹریڈر ونگ اسلام آباد ریجن زنیشا خان صدر وائس آف کشمیر ،تنویر الاسلام سیکرٹری جنرل وائس آف کشمیر سفینا خان سیکرٹری اطلاعات وائس آف کشمیر و دیگر نے شرکت کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں