مظفرآباد آزاد کشمیر فلسطین ہر اسرائیلی جارحیت کےخلاف انجمن طلباء اسلام۔کی اپیل پر ریاست گیر احتجاج
مظفرآباد آزاد کشمیر (بنارس راجپوت)مظفرآباد آزاد کشمیر فلسطین ہر اسرائیلی جارحیت کےخلاف انجمن طلباء اسلام۔کی اپیل پر ریاست گیر احتجاج
مظفرآباد سمیت دیگر اضلاع کی جامع مساجد میں علماء کرام کا اسرائیلی مظالم پر شدید ردِعمل، الجہاد لبیک کے نعرے
مظفرآباد میں اے ٹی آئینکی بڑی احتجاجی ریلی، اسرائیلی ہرچم نذر آتش
ریلی کی قیادت مرکزی سیکرٹری جنرل اے ٹی آئی پاکستان حسنین مصطفائی نے کی
اسرائیل کا جو یار ہے غدار غدار ہے، بینک روڈ پر فلک شگاف نعرے
مسلم حکمران غیرت ایمانی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فلسطین کا تحفظ کریں، حسنین مصطفائی
اسرائیل ناجائز ریاست ہے، حسنین مصطفائی
پاکستان بیت المقدس بچانے کے لئے فوج بھیجے، اسلم رضا ناظم کشمیر اے ٹی آئی
اسرائیلی دہشتگردی روکنے کے لئے امت مسلمہ کا اتحاد وقت کی ضرورت ہے، مقررین