حکومت پنجاب کی ہدایات پر ڈسٹرکٹ پولیس اور ضلعی انتظامیہ موزی مرض کورونا وائرس کی روک تھام کے لیےمتحرک
خانیوال(سعید احمد بھٹى )حکومت پنجاب کی ہدایات پر ڈسٹرکٹ پولیس اور ضلعی انتظامیہ موزی مرض کورونا وائرس کی روک تھام کے لیےمتحرک
خانیوال : ڈی پی او محمد علی وسیم اور ڈپٹی کمشنر ظہیر عباس شیرازی خود فیلڈ میں پہنچ گئے
خانیوال : ڈی پی او اور ڈپٹی کمشنر کا شہر کی مختلف مارکیٹوں میں ایس او پیز پر عمل درآمد کا جائزہ
خانیوال : ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والے دکانداروں کو جرمانے کی بجائے انکی دکانیں اور مارکیٹیں سیل کرنے کے احکامات
خانیوال : عوام حالات کی نزاکت کو سمجھتے ہوئے احتیاطی تدابیر اختیار کریں
ڈی پی او خانیوال
خانیوال : ضلعی انتظامیہ کے تمام افسران کورونا ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنائیں
ڈپٹی کمشنر