166

مسلم لیگ(ن) شارجہ کے ڈپٹی پریس سیکریٹری رحیم خان کا لندن قریبی دوست کو فون/قائد نوازشریف کی خیریت دریافت کی/حملے کی پرزور مذمت

مسلم لیگ(ن) شارجہ کے ڈپٹی پریس سیکریٹری رحیم خان کا لندن قریبی دوست کو فون/قائد نوازشریف کی خیریت دریافت کی/حملے کی پرزور مذمت

کراچی(بیورورپورٹ)پاکستا ن مسلم لیگ(ن) شارجہ کے ڈپٹی پریس سیکریٹری رحیم خان کی لندن میں قریبی دوست کے ساتھ ٹیلی فونک رابطہ، قائد میاں نواز شریف کی خیردریافت معلوم کی، اس موقع پر رحیم خان نے کہا

کہ ‏پاکستان کے تین بار وزیاعظم رہنے والا وزیر میاں محمد نواز شریف ‎پر کرائے کے غنڈوں کے ذریعے لندن میں قاتلانہ حملے کی شدید مذمت کرتا ہوں اور میاں محمد نواز شریف پر حملے کی کوشش کو ناکام بنا نے والے مسلم لیگ(ن) لندن کے مقامی عہدیداروں اور ببرشیروں کو سلام پیش کرتا ہوں جنہوں نے اپنے بہادری سے حملے کو روکا، انشااللہ ایسے بزدلانہ حملے ہمہیں نہ ڈرا سکیں گے اور نا ہی منزل پر پہنچنے سے روک پائیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں