152

ٹھٹھہ میں مرحوم رسول بخش پلیجو کی برسی شاندار طریقے سے منائ جائے گی، صدر رسول بخش خاصخیلی

ٹھٹھہ میں مرحوم رسول بخش پلیجو کی برسی شاندار طریقے سے منائ جائے گی، صدر رسول بخش خاصخیلی

ٹھٹھہ (امین فاروقی سے)عوامی تحریک کی مرکزی کمیٹی کا اجلاس صدر رسول بخش خاصخیلی کی صدارت میں ہوا جہاں قائد انقلاب رسول بخش پلیجو کی تیسری برسی کی تیاریوں کے حوالہ سے جائزہ لیا گیا اور فیصلہ ہوا

کہ ٹھٹھہ میں مرحوم رسول بخش پلیجو کی برسی شاندار طریقے سے منائ جائے گی جسمیں ہزاروں مرد و خواتین اپنے قائد کو سلامی پیش کریں گے عوامی تحریک سندھیانی تحریک اور ساکی زیلی تنظیموں کو برسی کی مزید تیاری میں ہدایات جاری کی گئیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں