Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

سندھ میں درپیش مسائل اور اپنے حقوق کے جدوجہد کے لئے اپنے پگدار اعلی آغا سراج درانی کی قیادت میں سرگرم عمل ہیں،اے ایس پی وائے

دھابیجی (بامین فاروقی)اے ایس پی وائے ٹھٹھہ کے رہنماوں روزی خان درانی، رحیم خان درانی، جمن سندھی نے اپنے تنظیمی کارکنوں کے ہمراہ تنولی برادری کے رہنماوں حاجی آفتاب خان تنولی مولانا عبدالسلام تنولی کے اوطاق پر آکر اپنی تنظیمی مقصد اور مشن سے آگاہ کیا

اے ایس پی وائے ٹھٹھہ رہنماوں کا کہنا تھا کہ سندھ میں درپیش مسائل اور اپنے حقوق کے جدوجہد کے لئے اپنے پگدار اعلی آغا سراج درانی کی قیادت میں سرگرم عمل ہیں سندھ میں تمام برادریوں کو اپنا بھائ سمجھتے ہیں اس موقع پر سکندر پلیجو، ڈاکٹر مشرف خان نے بھی خطاب کیا

Exit mobile version