ٹھٹھہ کی کچی آبادی میں میں گھر بلائے ہوئے مھمانوں پر فائرنگ 144

ٹھٹھہ کی کچی آبادی میں میں گھر بلائے ہوئے مھمانوں پر فائرنگ

ٹھٹھہ کی کچی آبادی میں میں گھر بلائے ہوئے مھمانوں پر فائرنگ

ٹھٹھہ(امین فاروقی سے)ٹھٹھہ کی کچی آبادی میں میں گھر بلائے ہوئے مھمانوں پر فائرنگ

فائرنگ سے ڑیڑھ سالہ بچی مائیلاں گندرو موقع پر جانبحق جبکہ دوسری 7 سالہ بہن فائیزہ شدید زخمی

جانبحق اور زخمی بچیوں کو سول اسپتال مکلی پھنچادیا گیا ہے

https://www.youtube.com/watch?v=ADU0vIDax2g

ہم کینجھر جھیل کے قریب کے رہائشی ہیں گائوں گل حسن سولنگی میں دعوت پر آئیے تھے جہاں گھر میں فائرنگ ہوگئی جسکی وجہ سے میری ایک معصوم بیٹی جانبحق اور دوسری زخمی ہوگئی والد کا موقف

بندوق صاف کرتے ہوئے گولی چل گئی جسکی وجہ سے یہ واقعیہ رونما ہوا اہل خانہ

تحقیقات کررہے ہیں جلد نتیجے پر پہنچ جائے گے پولیس کا موقف

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں