بحریہ ٹاون کے بنیاد پڑتے ہی ہم نے واویلہ کیا تھا کہ یہ سب ترقی کے نام پر سندھ پر قبضہ اور سندھیوں کو اقلیت میں لانے کی سازش ہے،سربراہ گل حسن کلمتی 180

بحریہ ٹاون کے بنیاد پڑتے ہی ہم نے واویلہ کیا تھا کہ یہ سب ترقی کے نام پر سندھ پر قبضہ اور سندھیوں کو اقلیت میں لانے کی سازش ہے،سربراہ گل حسن کلمتی

بحریہ ٹاون کے بنیاد پڑتے ہی ہم نے واویلہ کیا تھا کہ یہ سب ترقی کے نام پر سندھ پر قبضہ اور سندھیوں کو اقلیت میں لانے کی سازش ہے،سربراہ گل حسن کلمتی

ٹھٹھہ(امین فاروقی سے)سندھ انڈیجنس رائٹ الائینس کے سربراہ گل حسن کلمتی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہیکہ بحریہ ٹاون کے بنیاد پڑتے ہی ہم نے واویلہ کیا تھا کہ یہ سب ترقی کے نام پر سندھ پر قبضہ اور سندھیوں کو اقلیت میں لانے کی سازش ہے

ملک ریاض اور آصف زرداری ایک سکہ کے دو رخ ہیں دونوں اپنے ذاتی ملی بگھت سے سندھ اور اسکے وسائل پر قابض ہیں 6 جون کو سندھ ایکشن کمیٹی کی جانب سے لگنے والا دھرنا تاریخی ہوگا سندھ کے حلالی وارث اپنے حق کی خاطر بحریہ ٹاون کے سامنے سراپا احتجاج ہونگیں اس موقع پر انکے ہمراہ ہوت خان کلمتی بھی موجود تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں