Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ہارون آباد الہاشم کالونی میں اسد کریانہ سٹور پر 2 نمبر گلیکسوز ڈی کی کھلے عام فروخت ہونے لگا فوڈ اتھارٹی اور محکمہ ہیلتھ کی کارکردگی پر سوالیہ نشان

ہارون آباد (اسپیشل رپورٹر) ہارون آباد الہاشم کالونی میں اسد کریانہ سٹور پر 2 نمبر گلیکسوز ڈی کی کھلے عام فروخت ہونے لگا فوڈ اتھارٹی اور محکمہ ہیلتھ کی کارکردگی پر سوالیہ نشان
تفصیلات کے مطابق ہارون آباد الہاشم کالونی میں واقع اسد کریانہ سٹور پر 2 نمبر گلیکسوز ڈی کھلے عام فروخت ہونے لگا فوڈ اتھارٹی اور محکمہ ہیلتھ کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے عوامی شکایات موصول ہونے پر ہمارے نمائندہ نے گلیکسوز ڈی خرید کروایا اور اپنے بچے کو استعمال کروایا اسے دست اور الٹیاں لگنے سے حالت خراب ہو گئی

جب دوکاندار کا موقف لیا گیا تو دوکاندار بڑی دیدہ دلیری سے کہنے لگا کہ شہر بھر میں یہی گلیکسوز ڈی فروخت ہوتا ہے آپ اس کی فروخت پر پابندی لگوائیں می‍ں بھی فروخت کرنا بند کر دونگا فوڈ اتھارٹی کو باقاعدہ طور پر منتھلی دیتا ہوں آپ جتنی مرضی خبریں لگا دیں مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا میری پہنچ اوپر تک ہے اہل علاقہ کا وزیر اعلیٰ پنجاب،ڈی سی بہاولنگر اور کمشنر بہاولپور سے اس بگڑی ہوئی صورتحال پر ازخود نوٹس لینے کا مطالبہ ہے

Exit mobile version