اسسٹنٹ کمشنر گو جر خان غلام سرور کا دولتا لہ کا دورہ 129

اسسٹنٹ کمشنر گو جر خان غلام سرور کا دولتا لہ کا دورہ

اسسٹنٹ کمشنر گو جر خان غلام سرور کا دولتا لہ کا دورہ

دولتالہ(نمائندہ خصوصی)اے سی گوجرخان غلام سرور کا دولتالہ کا سپرائزوزٹ رورل ہیلتھ سینٹر دولتالہ اور دولتالہ کورونا ویکسینیشن سینٹر میں صفائی کے ناقص انتظامات پر انچارج ہسپتال ڈاکٹر صفدر ملک کو صفائی کے انتظامات کو فوری بہتر بنانے کے سخت احکامات جاری موقع پر ہی صفائی کرائی گئی اے سی گوجرخان غلام سرور نے ڈاکٹر صفدر ملک کو مزید کہا

کہ ہسپتال میں کورونا سینٹر میں تمام سٹاف کی حاضری یقینی بنائی جائے ویکسینیشن سینٹر میں تمام کاﺅنٹر مناسب طور پر لگائے جائیں اور فعال کیے جائیں گے ہسپتال میں موجود ایکسرے مشین بھی خراب پائی گئی جسے عنقریب درست کر کے عوام کو سہولت فراہم کرنے کی یقین دہانی بھی کرائی گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں