معروف پاکستانی کنیڈین سائنس دان ڈاکٹر وسیم پراچہ کی پی ایم سیکرٹریٹ آمد وزیراعظم کے کوارڈنیٹر احمد خان نیازی سے اہم ملاقات
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)مشہور معروف امریکی آئل کمپنی کے وائس چیرمین آٹھ کتابوں کے مصنف اور 26 اشہات نصاء کلیفورنیا کے بورڈ ڈاریکٹر، نوبل انعام اکڈمی سویڈین کے تاحیات بورڈ ڈاریکٹر اور سینٹ ایوارڈ کینڈا کے انعام یافتہ شخصیت ڈاکٹر وسیم پراچہ کی پرائم منسٹر سیکرٹریٹ آمد
پرائم منسٹر سیکریٹریٹ آمد وزیراعظم کے کوارڈنیٹر احمد خان نیازی سے اہم ملاقات بائیو ماس،وڈٹربائن،لائم اسٹون،سمندری وڈٹربائنڈ،ڈی سیلانا ءزیشن کھاڑہ پانی کو میٹھا کرنے والا اور کم آمدانی والی ہاوسنگ اسکیم سستے مکانات آسان اقساط والے معروف کنیڈین ڈاکٹر وسیم پراچہ کی ان تمام پروجیکٹس کی آفرسز کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال ہوا
جس پر کوارڈینیٹر ٹو پرائم منسٹر احمد خان نیازی نے پھر پور تعاون کی یقین دہانی کروائی اور ڈاکٹر وسیم پراچہ کو ایسے اچھے پروجیکٹس خراج تحسین پیش کیا اور ڈاکٹر صاحب کی پاکستان کے لیے محبت کو سراہا اس موقع ڈاکٹر وسیم پراچہ نے وزیراعظم کے پچاس لاکھ گھروں کے وعدے کو شرمندہ تعبیر کرنے کی یقین دہانی کروائی اور لوڈشیڈنگ ختم کروانہ کے لیے بیرون کمپنایاں سعودی عرب،اور کنیڈین سرمایہ کاروں کو لانے کی یقین دہانی بھی کروایہ ان تمام پروجیکٹس کے شروع ہونے سے نوجوانوں کو روزگار میسر آئیں گئے اور ملک وزیراعظم عمران خان کے وعدوں کی تکمیل ہو گی