Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

مہمند ،منگل کے روز پی ٹی آئی کے ایک وفد نے اسسٹنٹ کمشنر اپر مہمند حرم رحمان جدون سے ملاقات کی

مہمند (سٹی رپورٹر)مہمند ،منگل کے روز پی ٹی آئی کے ایک وفد نے اسسٹنٹ کمشنر اپر مہمند حرم رحمان جدون سے ملاقات کی. وفد میں انصاف ونگ پشاور ریجن کے ایڈیشنل جنرل سیکرٹری طارق خان مہمند ،جی، ایس مہمند حاجی تاجبر خان صدر پی ٹی آئی تحصیل صافی اسلام صافی اور دیگر شامل تھے.. وفد نے اے سی ہیڈکواٹر سے

علاقے کے مختلف مسائل پر تبادلہ خیالات کیا. وفد نئے تعینات ہونے والے اے سی کی کارکردگی کو سراہا. اپر مہمند میں مراکز صحت پر چھاپے ، ہوٹلوں میں صفائی کے ناقص انتظامات کا جائزہ لینے اور رات کے وقت غلنئی ہسپتال کا اچانک معائنہ کرنے پر انہیں خراج تحسین پیش کیا..

Exit mobile version