Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

مہمند ،ریسکیو 1122مہمند نے 2021 ماہ مئی کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی

مہمند ،ریسکیو 1122مہمند نے 2021 ماہ مئی کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی

مہمند ،ریسکیو 1122مہمند نے 2021 ماہ مئی کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی

مہمند ،ریسکیو 1122مہمند نے 2021 ماہ مئی کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی

مہمند (سٹی رپورٹر)مہمند ،ریسکیو 1122مہمند نے 2021 ماہ مئی کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی… کنٹرول روم انچارج لیاقت علی نے مئی کے مہینے کی کارگردگی رپورٹ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر حیات اللہ کو پیش کردی..

رپورٹ کے مطابق ریسکیو 1122 مہمند نے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر حیات اللہ کی سربراہی میں مئی کے مہینے میں 353 مختلف قسم کے حادثات میں بروقت رسپانس کرتے ہوۓ عوام کو ایمرجنسی کے دوران سہولیات فراہم کیں ہیں۔ ریسکیو 1122 مہمند کنٹرول روم کو مجموعی طور پر 2612 کالز موصول ہوئی جن میں 1843 غیر ضروری اور فیک کالز ہیں اس دوران ریسکیو 1122 نے 256 میڈیکل،46 روڈ ٹریفک حادثات،01کرونا ایمرجنسیز

،11 آگ لگنے،04گولی لگنے کی واقعیات اور 33مختلف قسم کے ریکورریز کے واقعات میں مجموعی طور پر 304 مریضوں میں سے 247 کو بحفاظت ہسپتال منتقل کیا گیا جبکہ 57 افراد کو موقعے پر طبی امداد و سہولیات فراہم کی گئیں ہیں اور ریسکیو 1122 مہمند نے 153 ریفرل ایمرجنسیز میں بھی رسپانس کی،جن میں 33 ضلع کے اندر اور 120 ضلع سے باہر ایمرجنسیاں شامل ہیں ریسکیو 1122 ضلع مہمند نے ایک جامعہ حکمت

عملی کے ساتھ عوام الناس کو سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی اور ضلع مہمند عوام میں آگاہی‌مہم اور ٹریننگ منعقد کیں۔ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر حیات اللہ نے بتایا کے انشاءاللہ ریسکیو1122 کی خدمات کا سلسلہ اسی طرح جاری رہے گا اور ضلع مہمند کے عوام کو تمام ایمرجنسی سہولیات فراہمی یقینی بنائیں گے انہوں نے کہا کے عوام ایمرجنسی کے دوران ریسکیو 1122 کا ساتھ دیں اور فیک اور غیر ضروری کالز سے پرہیز کیا جاۓ،

عبدالله مہمند
ترجمان ریسکیو 1122 مہمند

Exit mobile version