Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ایس ایس پی ٹھٹھہ ڈاکٹر محمد عمران خان کی خصوصی ہدایات پر ضلعی پولیس کی کامیاب کاروائیوں کا سلسلہ بدستور تیزی سے جاری

ٹھٹھہ(امین فاروقی)ایس ایس پی ٹھٹھہ ڈاکٹر محمد عمران خان کی خصوصی ہدایات پر ضلعی پولیس کی کامیاب کاروائیوں کا سلسلہ بدستور تیزی سے جاری ہے گھارو پولیس کی کامیاب کارروائی رہزنی کے ارادے سے کھڑے دو ملزمان گرفتار پسٹل اور موٹر سائیکل برآمد ایس ایس پی ٹھٹھہ ڈاکٹر محمد عمران خان کی خصوصی ہدایات پر ضلع بھر میں

پولیس کی کامیاب کاروائیوں کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے ایس ایچ او و انسپیکٹر گھارو تھانہ ممتاز علی بروھی بمع اسٹاف کے دوران گشت خفیہ اطلاع ملنے بابڑا سم نالی کے قریب کامیاب کارروائی کرکے رہزنی کے ارادے سے کھڑے ہوئے 2 ملزمان اللہ ڈنو ولھاری اور غازی ولھاری کو گرفتار کرکے انکے قبضے سے جرائم میں استعمال کی گئی

پسٹل اور ایک موٹر سائیکل برآمد کرکے گھارو تھانے پر دو الگ الگ مقدمات درج کرلئے ہیں پولیس کے مطابق ملزمان کا کرمنل ریکارڈ طلب کرکے مزید تفتیش کی جارہی ہے گھارو پولیس کی کامیاب کارروائی پر گھارو شہر کے رہائشیوں نے ایس ایس پی ٹھٹھہ ڈاکٹر محمد عمران خان اور ایس ایچ او و انسپیکٹر گھارو تھانہ ممتاز علی بروھی اور انکی پوری ٹیم کو خراج تحسین پیش کیا ہے

Exit mobile version