اگر ان دونوں برساتیں ہوئیں تو پورا گھارو شہر ڈوبنے کا خطرہ ہوگا،سابق کونسلر اور سماجی رہنماء حیدر چھٹو 197

اگر ان دونوں برساتیں ہوئیں تو پورا گھارو شہر ڈوبنے کا خطرہ ہوگا،سابق کونسلر اور سماجی رہنماء حیدر چھٹو

اگر ان دونوں برساتیں ہوئیں تو پورا گھارو شہر ڈوبنے کا خطرہ ہوگا،سابق کونسلر اور سماجی رہنماء حیدر چھٹو

ٹھٹھہ(امین فاروقی)سابق کونسلر اور سماجی رہنماء حیدر چھٹو نے میڈیا کو بتایا ہیکہ گھارو میں میرا ایک پلاٹ جو شہر سے باہر نیشنل ہائ وء کے قریب ہے جسکے قریب سے برساتی نالہ گذرتا ہے نیشنل ہائ وے کی وجہ سے جو پلیہ بنی ہے باوجود اس طرف پانی کا رخ کرنے میرے پلاٹ کی طرف کرکے بند باندھ دئے ہیں جو برساتی نالہ بھر کر تالاب بن جائے گا

اور اس صورت میرا پلاٹ مٹ جائے گا اس خدشہ کے پیش نظر رضا کارارانہ طور پر میں نے اپنے پلاٹ میں سے پچیس فٹ نالہ کو دیا ہے تاکہ شہر گھارو کا سارا پانی اس میں سے ہوتا ہوا نیشنل ہائ وے پلی سے گذرے لیکن اس باوجود کچھ میرے مخالفین نے اس نالے کا رخ میرے پلاٹ کی طرف موڑ دیا ہے جس پر مجھے شدید تحفظات اور دکھ ہے باوجود اسکے کہ میں نے گذشتہ سالوں ہائ کورٹ میں پٹیشن دائر کرکے شہر گھارو کے

بہت سے ترقیاتی کام کی مد میں رکے کروڑوں روپے جاری کروائے ہیں جسکا اکاونٹ سندھ بینک میں کھل چکا ہے جہاں سے مذکورہ پیسوں کو مختلف اوقات میں نکالا جاتا ہے جسکا کوئ حساب کتاب نہی اس پر محتسب اداروں کو حرکت میں آنا چاہئے دوسری جانب میرا مطالبہ ہے نیشنل ہائ وے بنانے والے ادارے ایف ڈبلیو او سے کہ وہ اپنے

سڑکی کی مالکی کرے شہر کے بیچ وسط میں روڈ مکمل غائب ہوچکا ایک تجاوزات دوسرا جگہ جگہ ڈرینیج نالہ کے آڑ میں منوں مٹی پہاڑ پہاڑوں کا ڈھیر ہے اگر ان دونوں برساتیں ہوئیں تو پورا گھارو شہر ڈوبنے کا خطرہ ہوگا جسے جانی مالی نقصانات ہوگیں ایسے میں ضلعی انتظامیہ مقامی انتظامیہ فوری حرکت میں آئے تاکہ شہر کو بچاتے ہوئے ڈرینج نالہ اور برساتی نالے کا صحیح تعین ہوسکے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں