سردار طیب خان،جرنلسٹ یاسر محمود شاہ، نزاکت علی خان نے شیخ فہد کی والدہ محترمہ کی وفات پر ان سے تعزیت و فاتحہ خوانی کی 160

سردار طیب خان،جرنلسٹ یاسر محمود شاہ، نزاکت علی خان نے شیخ فہد کی والدہ محترمہ کی وفات پر ان سے تعزیت و فاتحہ خوانی کی

سردار طیب خان،جرنلسٹ یاسر محمود شاہ، نزاکت علی خان نے شیخ فہد کی والدہ محترمہ کی وفات پر ان سے تعزیت و فاتحہ خوانی کی

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی):اینکر پرسن sbiنیوز سردار طیب خان،جرنلسٹ یاسر محمود شاہ،رہنما پی ٹی آئی پشاور نزاکت علی خان نے سینئر رہنما پاکستان تحریکِ انصاف و مرکزی ایڈوائزر یوتھ شیخ فہد کی والدہ محترمہ کی وفات پر ان سے تعزیت و فاتحہ خوانی کی، انھوں نے مرحومہ کی مغفرت، بلند درجات اور پسماندگان کے لیے صبرِ جمیل عطاء فرمانے کی دعا کی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں