Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ضلع مہمند، ایم این اے ساجد خان مہمند نے کرنل حیدر کے ہمراہ تحصیل بائیزئی کے علاقہ عیسیٰ خیل جڑوبی درہ اور انارگی میں سڑک کا افتتاح کیا

ضلع مہمند( افضل صافی)، ایم این اے ساجد خان مہمند نے کرنل حیدر کے ہمراہ تحصیل بائیزئی کے علاقہ عیسیٰ خیل جڑوبی درہ اور انارگی میں سڑک کا افتتاح کیا۔افتتاحی تقریب میں پاکستان تحریک انصاف بائیزئی اور خویزئی کے تنظیم، سینئر کارکنان اور عیسیٰ خیل قوم کے مشران نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پر وہاں پر جمع بائیزئی

قوم کے مشران اور پارٹی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ضلع مہمند کے پسماندہ علاقوں میں ترقیاتی کاموں کو اولیت دینا ہمارے ترجیحات میں شامل ہیں. اور یہی وجہ ہے کہ آج بائیزئی سب ڈویژن کے محروم علاقوں میں سڑکوں کی جال بچھائی جارہی ہے. انہوں نے کہا کہ ضلع مہمند کے تمام پسماندہ علاقوں کی محرومیوں کا ازالہ کریں گے..

Exit mobile version