پشاور، سابقہ امیدوار پی کے 104 اور صحافی تفسیر مہمندپر پشاور نامعلوم افراد کی فائرنگ 205

پشاور، سابقہ امیدوار پی کے 104 اور صحافی تفسیر مہمندپر پشاور نامعلوم افراد کی فائرنگ

پشاور، سابقہ امیدوار پی کے 104 اور صحافی تفسیر مہمندپر پشاور نامعلوم افراد کی فائرنگ

ضلع مہمند( افضل صافی)پشاور، سابقہ امیدوار پی کے 104 اور صحافی تفسیر مہمندپر پشاور نامعلوم افراد کی فائرنگ، فائرنگ سے تفسیر مومند شدید زخمی ہو گئے .ہسپتال منتقل.. تاہم ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں