کوٹری ڈائون اسٹریم میں پانی نہ چھوڑ کر وفاق سندھ سے بڑی ناانصافی کررہا ہے صوبائی صلاحکار مرتضی وہاب کا صوبائی وزیر سید سردار شاھ کے ہمراہ ماحولیات کے عالمی دن کے موقع پر تقریب سے خطاب
ٹھٹھہ(امین فاروقی بیورو چیف)کوٹری ڈائون اسٹریم میں پانی نہ چھوڑ کر وفاق سندھ سے بڑی ناانصافی کررہا ہے صوبائی صلاحکار مرتضی وہاب کا صوبائی وزیر سید سردار شاھ کے ہمراہ ماحولیات کے عالمی دن کے موقع پر تقریب سے خطاب
1991 والے پانی کے معاہدے پر فوری عمل کرکے سندھ سوکھنے سے بچایا جائے مرتضی وہاب
وفاقی حکومت کی ناکام معاشی اور سماجی اقتصادی پالیسیوں کی وجہ سے ملک کے اندر غیر یقینی والی صورتحال پیدا ہورہی ہے مرتضی وہاب
عوام۔سنگین بھوک بدحالی اور بیروزگاری والی صورتحال سے گزر رہے ہیں مرتضی وہاب
صوبائی وزیر سید سردار شاھ اور صوبائی صلاحکار مرتضی وہاب نے کیجھر جھیل پر پودے بھی لگائے