اسلام آباد:عالمی یوم ماحولیات کی مرکزی تقریب میں شرکت کے لیے نوجوان صحافی سردار طیب خان اور انکے ہمراہ انکی ٹیم نے خصوصی شرکت
اسلام آباد:عالمی یوم ماحولیات کی مرکزی تقریب میں شرکت کے لیے نوجوان صحافی سردار طیب خان اور انکے ہمراہ انکی ٹیم نے خصوصی شرکت کی اس موقع پر انہوں نے غیر رسمی گفتگو میں کہا کے آج وزیراعظم عمران خان کی تقریر سن کر بہت اچھا لگاخاص کر آج پاکستان کے لیے یہ بیت بڑا اعزاز ہے کے پہلی یوم عالمی ماحولیات کی میزبانی ملی جس میں مختلف ممالک کے وزیراعظم اور سفیروں نے ویڈیوز لنک کے ذریعے خطاب کیا
ہماری ٹیم نے پروگرام کے آغاز سے لے کر اختتام تک پھر پور انداز سے جائزہ لیا اور خاص کر پاکستان کے سیاحتی مقامات کی جو ڈاکومنٹری ویڈیوز چلاہی گی جسکو پوری دینا کے سربراہ مملکت نے خراج تحسین پیش کیا اور پاکستان کو پہلے یوم عالمی ماحولیات بنانے پر مبارکباد پیش کی وزیراعظم عمران خان اور انکی پوری ٹیم کو آجکا کامیاب پروگرام کروانہ پر مبارکباد پیش کرتا ہوں