‏کراچی،بحریہ ٹاوَن کیخلاف قوم پرست جماعتوں کااحتجاج 141

‏کراچی،بحریہ ٹاوَن کیخلاف قوم پرست جماعتوں کااحتجاج

‏کراچی،بحریہ ٹاوَن کیخلاف قوم پرست جماعتوں کااحتجاج

‏ٹھٹھہ(امین فاروقی بیورو چیف)کراچی،بحریہ ٹاوَن کیخلاف قوم پرست جماعتوں کااحتجاج

‏کراچی،احتجاج گوٹھوں کومسمارکرنےکیخلاف کیاجارہاہے

‏مظاہرین نےبحریہ ٹاوَن کےمرکزی دروازےکونذرآتش کردیا

‏مظاہرین نےاندرداخل ہوکرمختلف مقامات پرتوڑپھوڑکی

‏مشتعل مظاہرین کی جانب سےٹائرجلاکرسڑک بند

‏مظاہرین نےبحریہ ٹاوَن میں کھڑی گاڑیوں کوبھی آگ لگادی

‏کراچی،مظاہرین کومنشترکرنےکی کوشش کی جارہی ہے،ایس ایس پی ملیر

‏مظاہرین کوبحریہ ٹاوَن سے باہرنکال دیاگیاہے،ایس ایس پی عرفان بہادر

‏پولیس اوررینجرزکی بھاری نفری مرکزی دروازےپرپہنچ چکی ہے،ایس ایس پی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں