بلدیہ کے جناح ہال میں محکمہ ہیلتھ ھارون آباد کی طرف سے ٹائیفائیڈ حفاظتی ٹیکوں کی مہم کےبارے ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا 137

بلدیہ کے جناح ہال میں محکمہ ہیلتھ ھارون آباد کی طرف سے ٹائیفائیڈ حفاظتی ٹیکوں کی مہم کےبارے ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا

بلدیہ کے جناح ہال میں محکمہ ہیلتھ ھارون آباد کی طرف سے ٹائیفائیڈ حفاظتی ٹیکوں کی مہم کےبارے ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا

ہارون آباد (اسپیشل رپورٹر) بلدیہ کے جناح ہال میں محکمہ ہیلتھ ھارون آباد کی طرف سے ٹائیفائیڈ حفاظتی ٹیکوں کی مہم کےبارے ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈی ایس پی سرکل ہارون آباد گل حسن، صدر بار ہارون آباد غلام نبی سپراء پنجاب پولیس، سول ڈیفنس، اسپیشل برانچ، سیکیورٹی برانچ، ریسکیو 1122، ایم ایس ڈاکٹر منظورحسین انجم،

ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ ڈاکٹر عامر رضا، اسجد روف، عمران ساجد، سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد کے صحافیوں سمیت دیگر میڈیا نمائندگان بھی موجود تھے شرکاء نے کہا کہ ٹائیفائیڈ حفاظتی ٹیکوں کی مہم 14 جون سے لیکر 26 جون تک جاری رے گی شہری علاقوں میں 9 سے 15سال تک کی عمر کے تمام بچوں کو ٹائیفائیڈ سے بچاؤ کاحفاظتی ٹیکہ ضرور لگوائیں عوام الناس اور خاص طور پر والدین سے گزارش ہے کہ وہ محکمہ ہیلتھ سے خصوصی تعاون کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں