Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ڈسٹرکٹس اور ڈویژن کے تمام نومنتخب عہدیدارں کو مبارکباد دیتا ہوں، قیصرخان آفیدی،

درہ آدم خیل(بیوروپورٹ) پیپلزپارٹی کے سینئر راہنما اور نائب صدر پی پی پی متحدہ عرب امارات قیصر خان آفیدی نے پی پی پی صوبہ خیبرپختونخوا کے نئے عہدیداروں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی خیبر پختونخواہ کے تمام صوبائی اور دویژنل نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد دیتا ہوں، امید ہے کہ تمام نومنتخب پارٹی عہدیداران اپنی بھرپور صلاحیتوں کے ساتھ پارٹی کی مضبوطی کیلئے کام کریں گے اور پارٹی ورکرز کے ساتھ مضبوط روابط استوار کرینگے،

Exit mobile version