Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی زیر نگرانی جاری کورونا ویکسینیشن مہم میں ضلع خانیوال کے علماء کرام بھی میدان بھی آگئے

خانیوال (سعید احمد بھٹی) ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی زیر نگرانی جاری کورونا ویکسینیشن مہم میں ضلع خانیوال کے علماء کرام بھی میدان بھی آگئے-دارالعلوم کبیروالا کے 200 سے زائد علماء کرام اور آئمہ کرام نے ویکسئین لگواکر افواہوں کی نفی کرتے ہوئے ویکسئین سے خوفزہ افراد کے لئے ایک مثال قائم کردی-ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر دارالعلوم میں محکمہ صحت کی جانب سے کیمپ لگایا گیا- اسسٹنٹ کمشنر کبیروالا خرم حمید کا کیمپ کا دورہ کیا

اور ویکسینیشن کے عمل کی نگرانی کی-مہتمم دارالعلوم کبیروالا مولانا محمد ارشاد کے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے بچائو کا واحد حل ویکسئین ہے شہری ویکسئین لگواکر اس موضی مرض سے چھٹکارہ حاصل کرنے میں حکومت کا ساتھ دیں-دریں اثناء اسسٹنٹ کمشنر خانیوال بختیار اسماعیل کی قیادت میں خانیوال شہر میں کوروبا ویکسئین کی افادیت بارے ایک ریلی بھی نکالی گئی-

Exit mobile version