چیف الیکشن کمشنر نے آزاد کشمیر کے عام انتخابات کے شیڈول کا اعلان کر دیا 151

چیف الیکشن کمشنر نے آزاد کشمیر کے عام انتخابات کے شیڈول کا اعلان کر دیا

چیف الیکشن کمشنر نے آزاد کشمیر کے عام انتخابات کے شیڈول کا اعلان کر دیا

آزاد کشمیر (بنارس راجپوت)چیف الیکشن کمشنر نے آزاد کشمیر کے عام انتخابات کے شیڈول کا اعلان کر دیا
آزاد کشمیر کے عام انتخابات 25 جولائی کو ہوں گے ، چیف الیکشن کمشنر

مظفرآباد //آزاد کشمیر اسمبلی کے عام انتخابات 25جولائی کو منعقد ہونگے ۔

مظفررآباد//چیف الیکشن کمشنر جسٹس ر عبدالرشید سلہریا کی پریس کانفرنس

مظفرآباد//آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے گیارویں عام انتخابات کا شیڈول جاری ہو گیا .

مظفرآباد//25جولائی کو کشمیری عوام گڈ گورننس کے لئے اپنے ووٹ کا استعمال کریں گے .

مظفرآباد//آزاد کشمیر کے تینتیس جبکہ مہاجرین جموں کشمیر کے بارہ حلقوں میں انتخابات کاانعقاد ہوگا

مظفرآباد//ان الیکشن میں گزشتہ انتخابات کی نسبت چار انتخابی حلقوں کا اضافہ کیا گیا ہے.

مظفرآباد//آزاد کشمیر میں اٹھائیس لاکھ سترہ ہزار نوے ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے.

مظفرآباد//کل بتیس لاکھ بیس ہزار پانچ سو چھیالیس کشمیری ووٹرز اپنا ووٹ کاسٹ کریں گے

مظفرآباد//آزاد کشمیر میں مرد ووٹر کی تعداد پندرہ لاکھ انیس ہزار تین سو سینتالیس ہے

مظفراباد//خواتین ووٹرز کی تعداد بارہ لاکھ ستانوے ہزار سات سو تینتالیس ہے

مظفرآباد//21 جون شام 4بجےتک کاغذات نامزدگی داخل کرائے جا سکیں گے

مظفرآباد//26جون تک کاغذات کی جانچ پڑتال کی جائے گی
مظفرآباد. 2جولائی تک کاغذات کی واپسی

مظفرآباد//27جون تک اعتراضات داخل کرائے جا سکیں گے
مظفرآباد //تین جولائی کو حتمی فہرست آویزاں ہو گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں