اسلام آباد:عالمی یوم ماحولیات کی میزبانی پاکستان کو ملنا خوش آئند اقدام ہے،سردارطیب خان
اسلام آباد:نجی چینل کے اینکر پرسن پروگرام ہوسٹ سچ کی تلاش سردار طیب خان نے اپنے اخباری بیان میں کہا کے گزشتہ ہفتے کنونشن سنٹر میں عالمی یوم ماحولیات کی تقریب منعقد ہوئی جسکے مہمان خصوصی وزیراعظم عمران خان تھے ویڈیوز لنک کے زریعے باقی ممالک کے سربراہ مملکت نے ورچوئل شرکت کی پہلی بار پاکستان کو عالمی یوم ماحولیات کی میزبانی ملی جو اس حکومت خاص طور وزیراعظم عمران خان کا ایک احسن اقدام ہے جسکو جتنا سرایہ جائے اتنا کم ہے مجھے بہت خوشی ہوئی کے میں بھی اس تقریب میں اپنی ٹیم کے ہمراہ موجود تھا
انشاللہ مجھے پورا یقین ہے کے یہ ملک جلد ترقی کی راہ میں گامزن ہو گا اور وزیراعظم عمران خان اپنی قوم سے کیے ہوئے تمام وعدے وفا کرینگے ہم مانتے ہیں کے مہنگائی زیادہ ہے لیکن سارا قصور اس حکومت پر ڈالنا بھی غلط ہے پیچھلی حکومتوں کی کرپشن اور لوٹ مار سے یہ ملک آج اس حالات میں موجود ہے وزیراعظم عمران خان کی
ٹیم کمزور ہے لیکن سچ پوچھے تو وزیراعظم عمران خان دن دات ایک کر کے قوم کی خدمت کے لیے کوشش کر رہے ہیں عمران خان کی۔ نیت صاف ہے ہم۔ جانتے ہیں انکے ساتھ مخلص لوگ بہت کم ہیں لیکن انشاللہ ہماری دعاؤں سے وزیراعظم۔ عمران خان اپنے خواب کو زور پورا کرینگے اور ہم نوجوان وزیراعظم عمران خان کے شانہ پشانہ کھڑے رہے گے