ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بہاولنگر کی ہدایت پر ڈی ایس پی سرکل کی زیر نگرانی تھانہ سٹی پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف ایکشن دو ملزمان گرفتار 178

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بہاولنگر کی ہدایت پر ڈی ایس پی سرکل کی زیر نگرانی تھانہ سٹی پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف ایکشن دو ملزمان گرفتار

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بہاولنگر کی ہدایت پر ڈی ایس پی سرکل کی زیر نگرانی تھانہ سٹی پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف ایکشن دو ملزمان گرفتار

ہارون آباد (اسپیشل رپورٹر) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بہاولنگر کی ہدایت پر ڈی ایس پی سرکل کی زیر نگرانی تھانہ سٹی پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف ایکشن شراب تیار کرنے والے اور ناجائز اسلحہ رکھنے والے دو ملزمان کو گرفتارکر لیا ان کے خلاف ،علیحدہ علیحدہ مقدمات بھی درج کر لیے گئے تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بہاولنگر کی

ہدایت پر ڈی ایس پی سرکل گل حسن خان کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ سٹی ابصار حسین گجر نے اپنی ٹیم کے ہمراہ شراب کشید کرکے فروخت کرنے والے ایک شخص کو 70 لیٹر سے زائد شراب اور شراب کشید کرنے والے آلات سمیت گرفتار کر لیا ھے ایس ایچ او نے سٹی پریس کلب کے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ جرائم پیشہ افراد کو کسی صورت معاف نہیں کیا جائے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں