Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

مہمند ،ماربل فیکٹریوں سے نکلنے والی لاوہ زیرزمین پانی کے لئے انتہائی خطرناک اور سیلابوں کاموجب بن سکتی ہے

مہمند( افضل صافی سٹی رپورٹر)ماربل فیکٹریوں سے نکلنے والی لاوہ زیرزمین پانی کے لئے انتہائی خطرناک اور سیلابوں کاموجب بن سکتی ہے ۔لاوہ سے بننے والہ تہہ پانی جذب کرنے روکتھام کی سبب بنتی ہے۔زیرزمین واٹرلیول کمی کے شکارعلاقے مزید بدتراورنشیبی علاقوں میں خطرناک سیلابی ریلے نکل سکتی ہیں۔ماربل فیکٹریاں اگرایک طرف روزگاراورمعیشت میں اہم کردار اداکرتی ہیں

۔تواس کے برعکس نکلنے والا لاوہ علاقے کو پانی کی قلت کی شکل میں مہنگاتحفہ دے رہی ہے ۔اورعلاقے میں بارانی پانی جذب کرنے میں خلل پیداکررہے ہیں۔ جدید طریقوں سے ماربل کٹینگ اور نکلنے والی لاوے کوٹھکانے لگانے کے لئے انتظامات زندگی کی بقا کیلۓ ضروری ہیں۔

Exit mobile version