ضلع مہمند،اے سی ہیڈکواٹر خرم جدون ایک بار پھر ایکشن . ،ماربل کے بھاری پتھر خطرناک انداز میں لوڈ کر لے جانے والے گاڑی کا ڈرائیور گرفتار 157

ضلع مہمند،اے سی ہیڈکواٹر خرم جدون ایک بار پھر ایکشن . ،ماربل کے بھاری پتھر خطرناک انداز میں لوڈ کر لے جانے والے گاڑی کا ڈرائیور گرفتار

ضلع مہمند،اے سی ہیڈکواٹر خرم جدون ایک بار پھر ایکشن ،ماربل کے بھاری پتھر خطرناک انداز میں لوڈ کر لے جانے والے گاڑی کا ڈرائیور گرفتار

مہمند( افضل صافی سٹی رپورٹر)ضلع مہمند،اے سی ہیڈکواٹر خرم جدون ایک بار پھر ایکشن میں. ،ماربل کے بھاری پتھر خطرناک انداز میں لوڈ کر لے جانے والے گاڑی کے ڈرائیور گرفتار. حوالات میں بند۔ ڈرائیور کے خلاف ایف آئی آر بھی درج کر لیا گیا ۔واضح رہے کہ
بے احتیاطی سے لوڈ ہونے والے بھاری پتھربعض اوقات راستے ہی میں عین سڑک کے اوپر گرجاتے ہیں. جس کی وجہ سے رواں دواں ٹریفک میں حلل پڑ جاتی ہے. اور لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے..

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں