معصوم بچوں کو کام پر لگانا قانوناً جرم ہے بچوں کو تعلیم حاصل کروانا والدین کا اہم فرض ہے، ملک حافظ عمیر یاسین 156

معصوم بچوں کو کام پر لگانا قانوناً جرم ہے بچوں کو تعلیم حاصل کروانا والدین کا اہم فرض ہے، ملک حافظ عمیر یاسین

معصوم بچوں کو کام پر لگانا قانوناً جرم ہے بچوں کو تعلیم حاصل کروانا والدین کا اہم فرض ہے، ملک حافظ عمیر یاسین

ہارون آباد (اسپیشل رپورٹر) عالمی یوم چائلڈ لیبر کے موقع آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر معروف دینی، سماجی سیاسی، فلاحی اور کاروباری شخصیت ملک حافظ عمیر یاسین نے سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد کے صحافیوں سمیت دیگر میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ معصوم بچوں کو کام پر لگانا قانوناً جرم ہے

بچوں کو تعلیم حاصل کروانا والدین کا اہم فرض ہے تعلیم حاصل کرنے سے شعور اور نکھار آتا ہے یہی معصوم بچے ہمارے قومی ہیرو ہی‍ں آنے والے وقت میں یہی بچے ملک و قوم کا نام روشن کر سکتے ہیں اور خاص طور پر چائلڈ لیبر کے خاتمے کے لئے ہر ایک کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں