سندہ حکومت کی جانب سے جان بوجھ کر ٹھٹھہ کے ساحلی علاقوں کے تحصیلوں کو پینے کے پانی سے محروم رکھ کر پیاسا مارا جا رہا ہے،رئیس ارسلان خان بروہی 129

سندہ حکومت کی جانب سے جان بوجھ کر ٹھٹھہ کے ساحلی علاقوں کے تحصیلوں کو پینے کے پانی سے محروم رکھ کر پیاسا مارا جا رہا ہے،رئیس ارسلان خان بروہی

سندہ حکومت کی جانب سے جان بوجھ کر ٹھٹھہ کے ساحلی علاقوں کے تحصیلوں کو پینے کے پانی سے محروم رکھ کر پیاسا مارا جا رہا ہے،رئیس ارسلان خان بروہی

ٹھٹھہ(امین فاروقی بیورو چیف)پاکستان تحریک انصاف ضلع ٹھٹھہ کے صدر رئیس ارسلان خان بروہی نے کہا ہیکہ سندہ حکومت کی جانب سے جان بوجھ کر ٹھٹھہ کے ساحلی علاقوں کے تحصیلوں کو پینے کے پانی سے محروم رکھ کر پیاسا مارا جا رہا ہے نہروں کی غلط ڈیزائیننگ کی وجہ سے نہروں تک پانی کی رسائی نہ ہونے کی وجہ سے ساحلی علاقوں کی زمین بنجر ہوتی جا رہی ہے

جبکہ پانی کی کی عدم دستیابی کی وجہ سے آبادگار احتجاج کرنے پر مجبور ہیں رِئیس ارسلان بروھی نے کہا کہ مہنگائی کی وجہ سے اس بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں %35 کا اضافہ کیا گیا ہے انہوں نے وفاقی حکومت کی جانب سے عوام دوست بجٹ پیش کرنے پر وزیراعظم پاکستان عمران خان کو مبارکباد بھی پیش کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں