پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما اور سینیٹر سسی پلیجو نے ڈاکٹر محمد علی مانجھی چیئرمین لینگویج اتھارٹی اور سابق ڈی جی ثقافت اور دیگر کے ساتھ جنگ شاہی(کوہستان) میں قدیم مارو جبل کا دورہ 124

پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما اور سینیٹر سسی پلیجو نے ڈاکٹر محمد علی مانجھی چیئرمین لینگویج اتھارٹی اور سابق ڈی جی ثقافت اور دیگر کے ساتھ جنگ شاہی(کوہستان) میں قدیم مارو جبل کا دورہ

پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما اور سینیٹر سسی پلیجو نے ڈاکٹر محمد علی مانجھی چیئرمین لینگویج اتھارٹی اور سابق ڈی جی ثقافت اور دیگر کے ساتھ جنگ شاہی(کوہستان) میں قدیم مارو جبل کا دورہ

ٹھٹھہ(امین فاروقی بیورو چیف)پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما اور سینیٹر سسی پلیجو نے ڈاکٹر محمد علی مانجھی چیئرمین لینگویج اتھارٹی اور سابق ڈی جی ثقافت اور دیگر کے ساتھ جنگ شاہی(کوہستان) میں قدیم مارو جبل کا دورہ کیا اورسسی پلیجونے حالیہ دریافت کی گئی قدیم کلو میٹرز لمبی لاکھوں سال قدیم غار کو دیکھا,
سسی پلیجو نے کہا کہ اس قدیم دریافت سے پتا چلتا ہے کہ سندھ قدیم ترین ریجنس میں سے ہے اور میرے ہوم ٹاؤن کے پھاڑوں میں اتنی قدیم اور نایاب لاکھوں سال پرانے انوکھے غار موجود ہے,
ڈاکٹر محمد علی مانجھی نے کہا کہ آرکیالوجی کی ٹیم جیولاجی والوں کے ساتھ اس پر تحقیقی کام شروع کرے گی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں