وزیر اعظم آزادکشمیر کا سردار تنویر الیاس خان سے ٹیلی فون پر تعزیت کی اور کہا کہ سردار صغیر خان کی ناگہانی موت سے آپ کے خاندان اور علاقے کا نقصان تو ہوا 138

وزیر اعظم آزادکشمیر کا سردار تنویر الیاس خان سے ٹیلی فون پر تعزیت کی اور کہا کہ سردار صغیر خان کی ناگہانی موت سے آپ کے خاندان اور علاقے کا نقصان تو ہوا

وزیر اعظم آزادکشمیر کا سردار تنویر الیاس خان سے ٹیلی فون پر تعزیت کی اور کہا کہ سردار صغیر خان کی ناگہانی موت سے آپ کے خاندان اور علاقے کا نقصان تو ہوا

مظفرآباد(بنارس راجپوت)وزیر اعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدرخان نے سردار تنویر الیاس خان سے ٹیلی فون پر تعزیت کی اور کہا کہ سردار صغیر خان کی ناگہانی موت سے آپ کے خاندان اور علاقے کا نقصان تو ہوا ہی ہے لیکن یہ پوری ریاست کا نقصان ہے۔سردار صغیر خان سے میرا ذاتی تعلق تھا انہوں نے کبھی بھی اپنی عوام کے مفاد سے ہٹ کر بات نہیں کی

ہمیشہ عوام کے مفاد کی بات کی ہے۔وہ ایک کمیٹڈ،شائستہ،سلجھے ہوئے، با اخلاق فرد اور بہترین پارلیمنٹرین تھے۔ایک ہفتہ پہلے وہ میرے چیمبر میں آئے ان سے گفت و شنید ہوئی اور یہ کہہ کر گئے کہ اگلے ہفتے پھر ملاقات ہو گی۔ہمارا جب کبھی اسمبلی میں اختلاف ہوا تو وہ سیشن کی حد تک ہی رہا اس سے باہر ہمارا دوستانہ تعلق رہا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں