Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ڈپٹی پریس سیکریٹری مسلم لیگ(ن) شارجہ رحیم خان کی ایم پی سے اختیار ولی سے ملاقات/ایم پی اے منتخب ہونے پر مبارکباد دی

نوشہرہ(بیورورپورٹ) پاکستان مسلم لیگ (ن) شارجہ کے ڈپٹی پریس سیکریٹری محمد رحیم خان تنولی نے خیبر پختون خواہ صوبائی اسمبلی میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی لیڈر اور مسلم لیگ(ن) خیبرپختونخوا کے صوبائی ترجمان و ممبرصوبائی اسمبلی PK۔63 نوشہرہ اختیار ولی خان کے ساتھ نوخار ہاؤس میں ملاقات کی،

ملاقات میں دونوں راہنماؤں نے پارٹی امور اور دیگر معاملات پر بات چیت کی،رحیم خان نے اختیار ولی خان کو ایم پی اے اور پاکستان مسلم لیگ(ن) کی جانب سے خیبر پختون خواہ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر مقرر ہونے پر مبارکباد دی اور خوشی کا اظہار کیا، اختیار ولی خان نے ڈپٹی پریس سیکریٹری محمدرحیم خان تنولی کی نوخار ہاؤس آمد پر انکا شکریہ کیا

Exit mobile version