چیف ایگزیکٹو روزنامہ شانہ بشانہ جو کہ رضائے الٰہی سے وفات پاء گئے ہے نمازے جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔جرنلسٹ سردار طیب خان کا اظہار تعزیت
اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی)سید وقار گیلانی چیف ایگزیکٹو روزنامہ شانہ بشانہ جو کہ رضائے الٰہی سے وفات پاء گئے ہے نمازے جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔جرنلسٹ سردار طیب خان کا اظہار تعزیت
الله تعالی جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے بہت دلی افسوس ہوا ایک نامور شخصیت اور بہترین رہنما ہم کو چھوڑ کر چلے گے
الله تعالی انکے اہلیہ خانہ کو صبر جعمیل عطا فرمائے آمین۔انتہائی دکھ کے ساتھ دوستوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ گجرات کے سینئر صحافی روزنامہ شانہ بشانہ اور ایس بی آئی ٹی وی کے چیف ایڈیٹر و مالک سید وقار حسین گیلانی رضائے الہی سے وفات پاگئے ہیں تمام دوستوں سے ان کی مغفرت کی استدعا ہےخدا انہیں اپنی جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا کرے آمین