تھانہ ترنول میں سینیئر صحافی اسحاق عباسی کے خلاف جھوٹی اور بے بنیاد ایف آئی آر درج ہونے پر ترنول پریس کلب میں صحافتی تنظیموں کا ہنگامی اجلاس 187

تھانہ ترنول میں سینیئر صحافی اسحاق عباسی کے خلاف جھوٹی اور بے بنیاد ایف آئی آر درج ہونے پر ترنول پریس کلب میں صحافتی تنظیموں کا ہنگامی اجلاس

تھانہ ترنول میں سینیئر صحافی اسحاق عباسی کے خلاف جھوٹی اور بے بنیاد ایف آئی آر درج ہونے پر ترنول پریس کلب میں صحافتی تنظیموں کا ہنگامی اجلاس

اسلام آباد(فائزہ شاہ کاظمی )تھانہ ترنول میں سینیئر صحافی اسحاق عباسی کے خلاف جھوٹی اور بے بنیاد ایف آئی آر درج ہونے پر ترنول پریس کلب میں صحافتی تنظیموں کا ہنگامی اجلاس،جھوٹی ایف آئی آر کو جلد از جلدخارج کیا جائے اجلاس کا اعلامیہ جاری

تفصیلات کے مطابق دو دن قبل تھانہ ترنول میں جمشید برکی نامی شخص کے ملازمین چوہدری وقاص وغیرہ کی جانب سے ایک جھوٹی ایف آئی آر نمبر 326/21 بجرم324/109 درج کی گئی جس میں ترنول کے سینیئر صحافی اسحاق عباسی کا نام بھی دیا گیا۔اس سلسلے میں ترنول پریس کلب کے زیر اہتمام ایک مذمتی اجلاس منعقد ہوا

ترنول،صحافی اسحاق عباسی کے خلاف جھوٹی اور بے بنیاد ایف آئی آر درج ہونے پر صحافتی تنظیموں کا ہنگامی اجلاس کے بعد گروپ فوٹو
ترنول،صحافی اسحاق عباسی کے خلاف جھوٹی اور بے بنیاد ایف آئی آر درج ہونے پر صحافتی تنظیموں کا ہنگامی اجلاس کے بعد گروپ فوٹو

جس کی صدارت صدر ترنول پریس کلب اسلام آباد عاصم میر نے کی۔اجلاس میں رفعت علی قیصر، ملک قاسم سر فراز گجر رانا سلطان کا قاسم منیر ۔حافظ شیرافضل شاہ افضل ، شیخ طیب بدرمنیر چوہدری ،ڈاکٹر شوکت محمود ،حسن علی شاہ ، اسحاق عباسی اظہر حسین قاضی سےابرار استوری، یاسین بلوچ۔ آصف کھوکھرتیمور انور اور امجد عباسی نے شرکت کی۔ایف آئی آر خارج نہ ہونے کی صورت میں بھر پور احتجاج کیا جائے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں