ایک دن گذرنے کے بعد بھی پانی کے مین ہول میں ڈوبنے والی بچی کی لاش نہ مل سکی واث پریشان انتظامیہ سے بچی کی لاش ڈھونڈنے میں مدد کا مطالبہ 144

ایک دن گذرنے کے بعد بھی پانی کے مین ہول میں ڈوبنے والی بچی کی لاش نہ مل سکی واث پریشان انتظامیہ سے بچی کی لاش ڈھونڈنے میں مدد کا مطالبہ

ایک دن گذرنے کے بعد بھی پانی کے مین ہول میں ڈوبنے والی بچی کی لاش نہ مل سکی واث پریشان انتظامیہ سے بچی کی لاش ڈھونڈنے میں مدد کا مطالبہ

ٹھٹھہ(امین فاروقی سے)ایک دن گذرنے کے بعد بھی پانی کے مین ہول میں ڈوبنے والی بچی کی لاش نہ مل سکی واث پریشان انتظامیہ سے بچی کی لاش ڈھونڈنے میں مدد کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز دھابیجی مارکیٹ کے پیچھے نئ آبادی میں ریلوے لائن کے نزدیک سے گذرنے والی واٹر بورڈ کی ایک بڑی لائن جسے کراچی کو پانی سپلائ ہوتا ہے

کے ایک اور ائر وال مین ہول پر لطیف بھنڈ کی ایک معصوم بچی بختاور بھنڈ مذکورہ مقام پر کپڑے دھوتے ہوئے پاوں پسھل جانے کی وجہ سے اندر گرگئ جسے پانی کا تیز بہاو اپنے ساتھ بہاکر لے گیا اس دوران واٹر بورڈ انتظامیہ و دیگر مطلقہ ادارے کو اطلاع دی گئ لیکن 24 گھنٹے سے اوپر گزرنے کے بعد تا حال بچی کی لاش نہی مل سکی ہے جسکی وجہ سے

واثوں کے گھر ماتم اور مایوسی کا سماں ہے اس دوران نہ ہی کو ئ سیاسی اور نہ ہی مطلقہ اداروں کے لوگ داد دسی کے لئے نہی پہنچے ہیں جبکہ اسے قبل بھی مذکورہ جگہ پر ایک اور بچی اسی طرح ڈوب گئ تھی جسکی لاش دو دن بعد دو کلومیٹر دور سے ملی تھی واٹر بورڈ کے ان اور ائیر مین ہولز پر لوہے کی جھال لگانا ضروری ہوچکا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں