مرحومہ محترمہ فوزیہ وہاب باہمت، ترقی پسند اور باوقار خاتون تھیں، پارٹی کے لیئے دن رات کام کیا،سید کرار حیدر شاہ 140

مرحومہ محترمہ فوزیہ وہاب باہمت، ترقی پسند اور باوقار خاتون تھیں، پارٹی کے لیئے دن رات کام کیا،سید کرار حیدر شاہ

مرحومہ محترمہ فوزیہ وہاب باہمت، ترقی پسند اور باوقار خاتون تھیں، پارٹی کے لیئے دن رات کام کیا،سید کرار حیدر شاہ\

خانیوال (سعید احمد بھٹی) سید کرار حیدر شاہ رھنما پاکستان پیپلز پارٹی خانیوال نے مرحومہ فوزیہ وہاب کی نوویں برسیپر اپنے پیغام میں کہا کہ محترمہ فوزیہ وہاب باہمت، ترقی پسند اور باوقار خاتون تھیں، پارٹی کے لیئے دن رات کام کیا، ملک کا نام روشن کیا۔وہ ان رہنماوَں میں سے ایک تھیں، جو پارٹی کے لیئے ریڑھ کی ہڈی کی طرح ہوتے ہیں

۔ان کی پاکستان میں جمہوریت، انسانی حقوق، حقوقِ نسواں اور فلاحی کاموں کے لیئے خدمات طویل اور شاندار ہیں۔انکی کمی کبھی پوری نہیں ھوگی۔دعا ہے، اللہ تعالیٰ مرحومہ فوزیہ وہاب کی انسانیت کے لیئے خدمات کو قبول اور انکے درجات بلند کرے آمین۔ اب انکا بیٹا مرتضی وھاب بھی انکے نقش قدم پر چل کر پاکستان پیپلزپارٹی کے لئیے دن رات کام کر رھے ھیں۔اور اپنی والدہ کا نام روشن کر رھے ھیں۔آپ سب سے محترمہ فوزیہ وھاب کے لئیے سورتہ فاتحہ کی اپیل ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں