ٹھٹھہ: سندھ کے ساحلی علاقوں ٹھٹھہ، ساکرو، گاڑو، کیٹی بندر اور کھارو چھان میں پانی کی قلت کیخلاف جمعیت علماء اسلام ٹھٹھہ کے رہنماوں کی قیادت میں احتجاجی ریلی اور مظاہرہ 125

ٹھٹھہ: سندھ کے ساحلی علاقوں ٹھٹھہ، ساکرو، گاڑو، کیٹی بندر اور کھارو چھان میں پانی کی قلت کیخلاف جمعیت علماء اسلام ٹھٹھہ کے رہنماوں کی قیادت میں احتجاجی ریلی اور مظاہرہ

ٹھٹھہ: سندھ کے ساحلی علاقوں ٹھٹھہ، ساکرو، گاڑو، کیٹی بندر اور کھارو چھان میں پانی کی قلت کیخلاف جمعیت علماء اسلام ٹھٹھہ کے رہنماوں کی قیادت میں احتجاجی ریلی اور مظاہرہ

ٹھٹھہ(امین فاروقی) سندھ کے ساحلی علاقوں ٹھٹھہ، ساکرو، گاڑو، کیٹی بندر اور کھارو چھان میں پانی کی قلت کیخلاف جمعیت علماء اسلام ٹھٹھہ کے رہنماوں مولانا عبدالوھاب بلوچ، حافظ سلیم عاطف چانڈیو، مولانا احمد سومرو کی قیادت میں احتجاجی ریلی اور مظاہرہ کیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں