Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

رورل ہیلتھ سنٹر ہارون آباد میں کرونا وائرس کی حفاظتی ویکسین عوام کے لیے کسی نعمت سے کم نہیں،ڈی ڈی ایچ او ڈاکٹر عامر رضا

ہارون آباد (اسپیشل رپورٹر)رورل ہیلتھ سنٹر ہارون آباد میں کرونا وائرس کی حفاظتی ویکسین عوام کے لیے کسی نعمت سے کم نہیں خدارا کرونا وائرس کی حفاظتی ویکسین لگوالیں ان خیالات کا اظہار ڈی ڈی ایچ او ڈاکٹر عامر رضا نے سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد کے نائب صدر خرم شہزاد ملک اور ارسلان یوڈی فنانس سیکرٹری سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ڈاکٹر عامر رضا نے کہا کہ رورل ہیلتھ سنٹر ہارون آباد میں

روزانہ 500 سے زائد افراد کو کرونا کی حفاظتی ویکسین لگائی جا رہی ہے ہارون آباد سمیت گرد و نواح کی عوام بھی رورل ہیلتھ سنٹر ہارون آباد تشریف لائیں قومی شناختی کارڈ ہمراہ لائیں 19 سال سے زائد عمر کے افراد شناختی کارڈ نہ ہونے کی صورت میں ب فارم ساتھ لے آئیں ایسے افراد جنہوں نے 1166 پر میسج کیا جواب نہیں آیا اور جن افراد نے میسج نہیں کیا

وہ بھی پہلی فرصت میں رورل ہیلتھ سنٹر ہارون آباد سے ویکسین لگوالیں ڈاکٹر عامر رضا نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو اس سلسلہ میں آگاہ کریں علماء کرام جمعتہ المبارک کے خطبات میں ویکسین لگوانے کی تلقین کریں شہری اپنے محلے کی مساجد میں اعلان کروائیں کہ پہلی فرصت میں رورل ہیلتھ سنٹر ہارون آباد تشریف لائیں اور کرونا وائرس کی حفاظتی ویکسین لگوائیں

Exit mobile version