ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی زیر سرپرستی ضلعی انتظامیہ نے رواں ماہ ناجائز منافع خوروں کے خلاف کریک ڈائون کے دوران ابتک صوبہ میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی 128

ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی زیر سرپرستی ضلعی انتظامیہ نے رواں ماہ ناجائز منافع خوروں کے خلاف کریک ڈائون کے دوران ابتک صوبہ میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی

ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی زیر سرپرستی ضلعی انتظامیہ نے رواں ماہ ناجائز منافع خوروں کے خلاف کریک ڈائون کے دوران ابتک صوبہ میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی

خانیوال (سعید احمد بھٹی) ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی زیر سرپرستی ضلعی انتظامیہ نے رواں ماہ ناجائز منافع خوروں کے خلاف کریک ڈائون کے دوران ابتک صوبہ میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی-اس ضمن میں جاری اعدادوشمار کے مطابق یکم تا 17 جون اشیاء کے زائد نرخ کی وصولی پر 310 دکانداروں کو ساڑھے 9 لاکھ سے زائد کے جرمانہ کئے گئے

6 دکانیں سیل،6 گرفتاریاں کرکے 3 دکاندار گرفتار کرلئے گئے-اسپیشل پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لئے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو محمد اکرام ملک کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں انہوں نے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی کا جائزہ لینے کیساتھ نئے اہداف مقرر کردیئے- خانیوال، میاں چنوں، جہانیاں،

کبیروالا کے اسسٹنٹ کمشنرز نے بھی اجلاس میں شرکت کی-اے ڈی سی آر نے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو کارروائیوں میں تیزی لانے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ حکومت پنجاب کا پرائس کنٹرول پر خصوصی فوکس ہے عوام کو ناجائزمنافع خوری سے نجات دلانا ہماری پہلی ترجیح ہونی چاہیئے انہوں نے کہا کہ دوران چیکنگ بڑے چھوٹے گوشت،آٹا کے نرخ کی خصوصی چیکنگ کی جائے-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں